کیا سبب تو جو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بار
کیا سبب تُو جُو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بار .خو تیری حور شمائل کبھی ایسی تُو نہ تھی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
کیا سبب تُو جُو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بار .خو تیری حور شمائل کبھی ایسی تُو نہ تھی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
بے خُودی میں لے لیا بُوسہ خطا کیجے معاف .یہ دِل بیتاب کی ساری خطا تھی میں نہ تھا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
ہم ہی ان کو بام پہ لائے اُور ہمیں محروم رہے .پردہ ہمارے نام سے اُٹھا آنکھ لڑائی لوگوں نے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
اے وائے انقلاب زمانے کہ جور سے .دلی ظفرؔ کہ ہاتھ سے پل میں نکل گئی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
خُدا کہ واسطے زاہد اٹھا پردہ نہ کعبہ کا .کہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
تُو کہیں ہو دِل دیوانہ وہاں پہنچے گا .شمع ہوگی جہاں پروانہ وہاں پہنچے گا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
نہ درویشوں کا خرقہ چاہیئے نہ تاج شاہانا .مُجھے تُو ہوش دے اتنا رہوں میں تُجھ پہ دیوانا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
اُوروں کہ بل پہ بل نہ کر اتنا نہ چل نکل .بل ہے تُو بل کہ بل پہ تُو کچھ اپنے بل کہ چل بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
چاہیئے اس کا تصور ہی سے نقشہ کھینچنا .دیکھ کر تصویر کو تصویر پھر کھینچی تُو کیا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
بُرائی یا بھلائی گو ہے اپنے واسطے لیکن .کسی کو کیوں کہیں ہم بد کہ بدگوئی سے کیا حاصل بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com