نہ مجھ کو کہنے کی طاقت کہوں تو کیا احوال
نہ مُجھ کو کہنے کی طاقت کہوں تُو کیا احوال .نہ اس کو سُننے کی فرصت کہوں تُو کس سے کہوں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
نہ مُجھ کو کہنے کی طاقت کہوں تُو کیا احوال .نہ اس کو سُننے کی فرصت کہوں تُو کس سے کہوں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
لے گیا چھین کہ کون آج تیرا صبر و قرار .بے قراری تُجھے اے دِل کبھی ایسی تُو نہ تھی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
تمنا ہے یہ دِل میں جب تلک ہے دم میں دم اپنے ظفرؔ منہ سے ہمارے نام اِس کا دم بہ دم نکل بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
ہمدمو دِل کہ لگانے میں کہو لگتا ہے کیا .پر چھڑانا اس کا مشکل ہے لگانا سہل ہے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
بھری ہے دِل میں جُو حسرت کہوں تُو کس سے کہوں .سنے ہے کون مصیبت کہوں تُو کس سے کہوں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
غضب ہے کے دِل میں تُو رکھو کدورت .کرو منہ پہ ہم سے صفائی کی باتیں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
ہم یہ تُو نہیں کہتے کے غم کہہ نہیں سکتے .پر جُو سبب غم ہے وُہ ہم کہہ نہیں سکتے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
سب مٹا دیں دِل سے ہیں جتنی کے اس میں خواہشیں گر ہمیں معلوم ہو کچھ اس کی خواہش اُور ہے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
دِل کو دِل سے راہ ہے تُو جس طرح سے ہم تُجھے .یاد کرتے ہیں کرے یُوں ہی ہمیں بھی یاد تُو بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
بنایا اے ظفرؔ خالق نے کب اِنسان سے بہتر .ملک کو دیو کو جن کو پری کو حور و غلماں کو بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com