فرہاد و قیس و وامق و عذرا تھے چار دوست
فرہاد و قیس و وامق و عذرا تھے چار دُوست .اب ہم بھی آ ملے تُو ہوئے مل کہ چار پانچ بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
فرہاد و قیس و وامق و عذرا تھے چار دُوست .اب ہم بھی آ ملے تُو ہوئے مل کہ چار پانچ بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
خواب میرا ہے عین بیداری .میں تُو اس میں بھی دیکھتا کچھ ہوں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
جا کہیو میرا نسیم سحر .میرا چین گیا میری نیند گئی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
اب کی جُو راہ مُحبت میں اُٹھائی تکلیف .سخت ہوتی ہمیں منزل کبھی ایسی تُو نہ تھی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
بُت پرستی جس سے ہووے حق پرستی اے ظفرؔ .کیا کہوں تُجھ سے کے وُہ طرز پرستش اُور ہے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
ادھر خیال میرے دِل میں زلف کا گزرا .ادھر وُہ کھاتا ہوا دِل میں پیچ و تاب آیا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
سہم کر اے ظفرؔ اِس شُوخ کماندار سے کہہ .کھینچ کر دیکھ میرے سینے سے تُو تیر نہ توڑ بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
محُبت کہ یہ معنی ہیں کے میں نے .وہی چاہا کے جُو کچھ تُو نے چاہا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
خاکساری کہ لیے گرچہ بنایا تھا مُجھے .کاش خاک در جانانہ بنایا ہوتا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وُہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا .جسے عیش میں یاد خُدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خُدا نہ رہا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا Read More »