دولت دنیا نہیں جانے کی ہرگز ترے ساتھ
دولت دنیا نہیں جانے کی ہرگز ترے ساتھ .بعد ترے سب یہیں اے بے خبر بٹ جائے گی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
دولت دنیا نہیں جانے کی ہرگز ترے ساتھ .بعد ترے سب یہیں اے بے خبر بٹ جائے گی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
لگتا نہیں ہے دِل میرا اجڑے دیار میں .کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
بُلبُل کو باغباں سے نہ صِیاد سے گلہ .قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
یہ چمن یونہی رہے گا اُور ہزاروں بلبلیں .اپنی اپنی بولیاں سب بُول کر اڑ جائیں گی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
اتنا نہ اپنے جامے سے باہر نکل کہ چل .دنیا ہے چل چلاؤ کا رستہ سنبھل کہ چل بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
یہ قصہ وُہ نہیں تم جس کو قصہ خواں سے سُنو .میرے فسانہ غم کو میری زباں سے سُنو بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
مرگ ہی صحت ہے اِس کی مرگ ہی اِس کا علاج .عشق کا بیمار کیا جانے دُوا کیا چیز ہے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
میرے سُرخ لہو سے چمکی کتنے ہاتھوں میں مہندی .شہر میں جس دِن قتِل ہوا میں عید منائی لوگوں نے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
لوگوں کا احسان ہے مُجھ پر اُور تیرا میں شکر گزار .تیر نظر سے تم نے مارا لاش اٹھائی لوگوں نے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
کیا پُوچھتا ہے ہم سے تُو اے شوخ ستم گر .جُو تُو نے کئے ہم پہ ستم کہہ نہیں سکتے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com