محنت سے ہے عظمت کے زمانے میں نگیں کو
مُحنت سے ہے عظمت کے زمانے میں نگیں کو .بے کاوش سینہ نہ کبھی ناموری دی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
مُحنت سے ہے عظمت کے زمانے میں نگیں کو .بے کاوش سینہ نہ کبھی ناموری دی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
کیا تاب کیا مجال ہماری کے بُوسہ لیں .لب کو تمہارے لب سے ملا کر کہے بغیر بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
ہو گیا جس دِن سے اپنے دِل پر اس کو اختیار .اختیار اپنا گیا بے اختیاری رہ گئی بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
میں سسکتا رہ گیا اُور مر گئے فرہاد و قیس .کیا انہی دونُوں کہ حصے میں قضا تھی میں نہ تھا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
گئی یک بہ یک جُو ہوا پلٹ نہیں دِل کو میرے قرار ہے کروں اس ستم کو میں کیا بیاں مرا غم سے سینہ فگار ہے بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
دیکھ دِل کو میرے او کافر بے پیر نہ توڑ .گھر ہے اللہ کا یہ اس کی تُو تعمیر نہ توڑ بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
مُحبت چاہیے باہم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو .خُوشی ہو اس میں یا ہو غم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
جُو تُو ہو صاف تُو کچھ میں بھی صاف تُجھ سے کہوں .تیرے ہے دِل میں کدورت کہوں تُو کس سے کہوں بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
یار تھا گلزار تھا بادِ صبا تھی میں نہ تھا .لائق پابوس جاناں کیا حنا تھی میں نہ تھا بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com
لڑا کر آنکھ اس سے ہم نے دُشمن کر لیا اپنا .نگہ کو ناز کو انداز کو ابرو کو مژگاں کو بہادر شاہ ظفر iztirabiztirab.com