بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہ
بے خود کیے دیتے ہیں اَنداز حجابانَہ .آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوۂ جانانَہ بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
بے خود کیے دیتے ہیں اَنداز حجابانَہ .آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوۂ جانانَہ بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کیوں آنکھ ملائی تھی کیوں آگ لگائی تھی .اب رُخ کو چھپا بیٹھے کر کہ مُجھے دیوانہ بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
پینے کو تو پی لوں گا پر عرض ذرا سی ہے .اجمیر کا ساقی ہو بغداد کا میخانہ بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
جی چاہتا ہے تحفے میں بھیجوں اُنہیں آنکھیں درشن کا تُو درشن ہو نذرانے کا نذرانہ بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
معلوم نہیں بیدمؔ میں کون ہوں اُور کیا ہوں .یُوں اپنوں میں اپنا ہوں بیگانوں میں بیگانہ بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
بیدمؔ وُہ خُوش نہیں ہیں تُو اچھا یُوں ہی سہی .نا خوش ہی ہو کہ غیر میرا کیا بنائیں گے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
آرائش حسن آئینہ رُخ کرتے ہو ہر دم .لینا ہے مگر دم تمہیں منظور کسی کا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
چشم حقیقت آشنا دیکھے جُو حُسن کی کتاب .دفتر صد حدیث راز ہر ورق مجاز ہو بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
در وارث پہ ہے بیدمؔ کا بستر .تیری جنت تُجھے رضواں مبارک بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
دیکھنا ان کا تُو قسمت میں نہیں .دیکھنے والے کو دیکھا چاہیے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com