جو سنتا ہوں سنتا ہوں میں اپنی خموشی سے
جُو سُنتا ہوں سنتا ہوں میں اپنی خموشی سے .جُو کہتی ہے کہتی ہے مُجھ سے میری خاموشی بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
جُو سُنتا ہوں سنتا ہوں میں اپنی خموشی سے .جُو کہتی ہے کہتی ہے مُجھ سے میری خاموشی بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
تم جو چاہو تُو میرے درد کا درماں ہو جائے .ورنہ مشکل ہے کے مشکل میری آساں ہو جائے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
بیدمؔ یہ محُبت ہے یا کوئی مصیبت ہے .جب دیکھیے افسردہ جب دیکھیے جب مغموم بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
اے جنُوں کیوں لیے جاتا ہے بیاباں میں مُجھے .جب تُجھے آتا ہے گھر کو میرے صحرا کرنا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کہاں ایمان کس کا کفر اُور دیر و حرم کیسے .ترے ہوتے ہوئے اے جاں خیال دو جہاں کیوں ہو بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
طور مجنُوں کی نگاہوں کہ بتاتے ہیں ہمیں .اسی لیلیٰ میں ہے اِک دُوسری لیلیٰ دیکھو بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
جس کی اس عالم صورت میں ہے رنگ آمیزی .اِسی تصویر کا خاکہ تُو یہ انسان بھی ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com