ہلاک تیغ جفا یا شہید ناز کرے
ہلاک تیغ جفا یا شہید ناز کرے .تیرا کرم ہے جسے جیسے سرفراز کرے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
ہلاک تیغ جفا یا شہید ناز کرے .تیرا کرم ہے جسے جیسے سرفراز کرے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
چھپا ہے مقنع میں کِس ادا سے .بنا ہے پردہ نشیں سہرا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
آج پھر بیدمؔ کی حالت غیر ہے .مے کشو لینا ذرا دیکھو گیا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
تکیے میں کیا رکھا ہے خط غیر کی طرح .دیکھوں تُو میں نوشتہ قسمت مرا نہ ہو بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
داغ دِل سینے میں آہوں سے نمایاں کرنا .ہم سے سیکھے شب غم کوئی چراغاں کرنا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
غیر ہی کیا بے رُخی سے آپ کی .آج بیدمؔ بھی بہت بے دِل گیا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
اس گُل رعنا نے ہنس کر بات کی .غنچہ خاطر ہمارا کھل گیا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
بُت بھی اس میں رہتے تھے دِل یار کا بھی کاشانہ تھا .ایک طرف کعبے کہ جلوے ایک طرف بت خانہ تھا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
بیدمؔ خستہ ہے کہاں اصَل میں کوئی اُور ہے .زمزمہ سنج بے خُودی نغمہ طراز ساز عشق بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
غیر کا شکوہ کیوں کر رہتا دِل میں جب اُمیدیں تھیں .اپنا پھر بھی اپنا تھا بیگانہ پھر بیگانہ تھا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com