عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشق
عشق ادا نواز حُسن حُسن کرشمہ ساز عشق .آج سے کیا ازل سے ہے حُسن سے ساز باز عشق بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
عشق ادا نواز حُسن حُسن کرشمہ ساز عشق .آج سے کیا ازل سے ہے حُسن سے ساز باز عشق بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
ہم رنج بھی پانے پر ممنُون ہی ہوتے ہیں .ہم سے تُو نہیں ممکن احسان فراموشی بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
اسے بھی ناوک جاناں تُو اپنے ساتھ لیتا جا .کے میری آرزو دِل سے نکلنے کو ترستی ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
گُل کا کیا جُو چاک گریباں بہار نے .دست جنُوں لگے میرے کپڑے اتارنے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کیسے کہہ دوں کے غیر سے ملیے .ان کہی تُو کہی نہیں جاتی بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کہیں ہے عبد کی دھن اُور کہیں شور انا الحق ہے کہیں اخفائے مستی ہے، کہیں اظہار مستی ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
جنُون عشق کی نیرنگیاں ارے توبہ .کبھی خُدا ہوں کبھی بندۂ خُدا ہوں میں بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
جھونکے نسیم صبح کہ آ آ کہ ہجر میں .اِک دِن چراغ ہستیٔ عاشق بجھائیں گے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
عشق کی ابتدا بھی تم حُسن کی انتہا بھی تم .رہنے دُو راز کھل گیا بندے بھی تم خُدا بھی تم بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
ستم گر تُجھ سے اُمید کرم ہوگی جنہیں ہوگی .ہمیں تُو دیکھنا یہ تھا کے تُو ظالم کہاں تک ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com