منتظر ہے آپکے جلوہ کی نرگس باغ میں
منتظر ہے آپکے جلوہ کی نرگس باغ میں .گُل گریباں چاک شبنم اِک طرف نم دیدہ ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
منتظر ہے آپکے جلوہ کی نرگس باغ میں .گُل گریباں چاک شبنم اِک طرف نم دیدہ ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
مجھی سے پُوچھتے ہو میں ہی بتلا دوں کے تم کیا ہو .تجلی طور سینا کی میرے گھر کا اجالا ہو بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
مجھی کو دیکھ لیں اب ترے دیکھنے والے .تُو آئینہ ہے میرا تیرا آئینا ہوں میں بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
میرے نالہ سُن کہ فرماتے ہیں وُہ .یہ اسی کی دُکھ بھری آواز ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
میرے غم نہاں میں ہے نوید عشرت آفریں .بہار ہی بہار ہے میری خزاں لیے ہوئے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
میرا سر کٹ کہ مقتل میں گرے قاتِل کہ قدموں پر .دم آخر ادا یوں سجدہ شکرانہ ہو جائے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
میں ساز حقیقت ہوں دم ساز حقیقت ہوں .خاموشی ہے گویائی گویائی ہے خاموشی بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
میں غش میں ہوں مُجھے اتنا نہیں ہوش .تصور ہے ترا یا تُو ہم آغوش بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کیوں کر نہ قرب حق کی طرف دِل میرا کیجیے .گردن اسیر حلقۂ حبل الورید ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کچھ رہا بھی ہے بیمار غم میں .اب دُوا ہو تُو کس کی دُوا ہو بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com