کچھ نہ ہو اے انقلاب آسماں اتنا تو ہو
کچھ نہ ہو اے انقلاب آسماں اتنا تُو ہو .غیر کی قسمت بدل جائے مری تقدیر سے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کچھ نہ ہو اے انقلاب آسماں اتنا تُو ہو .غیر کی قسمت بدل جائے مری تقدیر سے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کوئی مر کر تُو دیکھے امتحاں گاہ مُحبت میں .کے زیر خنجر قاتِل حیات جاوداں تک ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کون سا گھر ہے کے اے جاں نہیں کاشانہ تیرا اُور جلوہ خانہ تیرا .مے کدہ تیرا ہے کعبہ تیرا بت خانہ تیرا سب ہے جانانہ تیرا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کون سا گھر ہے کے اے جاں نہیں کاشانہ تیرا اور جلوہ خانہ ترا Read More »
کرو رندو گناہ مے پرستی .کے ساقی ہے عطا پاش و خطا پوش بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کل غیر کہ دھوکے میں وُہ عید ملے ہم سے .کھولی بھی تُو دُشمن نے تقدیر ہم آغوشی بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
کجی مری قسمت کی پھر دیکھنا .ذری اپنی ترچھی نظر دیکھئے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
ذرا کچھ اُور بھی ہمت نکل جائے مری حسرت .وُہ آتا ہے نظر باب اثر اے ناتواں آہو بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں تک ہے .خُدا جانے ہمارے عشق کی دُنیا کہاں تک ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
یُوں گلشن ہستی کی مالی نے بنا ڈالی .پھولوں سے جُدا کلیاں کلیوں سے جُدا ڈالی بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com