وہ سر اور غیر کہ در پر جھکے توبا معاذ اللہ
وُہ سر اُور غیر کہ در پر جھکے تُوبا معاذ اللہ .کے جس سر کی رسائی تیرے سنگ آستاں تک ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
وُہ سر اُور غیر کہ در پر جھکے تُوبا معاذ اللہ .کے جس سر کی رسائی تیرے سنگ آستاں تک ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
اس کہ ہوتے خُودی سے پاک ہوں میں .خوب ہے بے خُودی نہیں جاتی بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
اس سیہ بخت کی راتیں بھی کوئی راتیں ہیں .خواب راحت بھی جسے خواب پریشاں ہو جائے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
اس پردے میں تُو کتنے گریبان چاک ہیں .وُہ بے حجاب ہوں تُو خُدا جانے کیا نہ ہو بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
اف رے باد جوش جوانی آنکھ نہ ان کی اُٹھتی تھی .مستانہ ہر ایک ادا تھی ہر عشوہ مستانہ تھا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
تُم خفا ہو تُو اچھا خفا ہو .اے بتو کیا کسی کہ خُدا ہو بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
تُو ہی جب قصہ غم سے میرے گھبراتا ہے .پھر سنے کون میرے غم کی کہانی صنما بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
تری الفت شعبدہ پرواز ہے .آرزو گر ہے تمنا ساز ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
تری وحشت کی بدولت اے دِل .گھر بیابان ہوا جاتا ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
تیری یاد ہو اُور دِل بیدمؔ ہو تیرا درد ہو اُور دِل بیدمؔ ہو .بیدمؔ کو رہے تیرے غم سے غرض تیرے غم کو رہے بیدمؔ سے غرض بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
تیری یاد ہو اور دل بیدمؔ ہو ترا درد ہو اور دل بیدمؔ ہو Read More »