ہماری زندگی تو مختصر سی اک کہانی تھی
ہماری زندگی تُو مختصر سی اِک کہانی تھی .بھلا ہو مُوت کا جس نے بنا رکھا ہے افسانہ بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
ہماری زندگی تُو مختصر سی اِک کہانی تھی .بھلا ہو مُوت کا جس نے بنا رکھا ہے افسانہ بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
اب آدمی کچھ اُور ہماری نظر میں ہے .جب سے سُنا ہے یار لباس بشر میں ہے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
سب نے غربت میں مُجھ کو چھوڑ دیا .اِک میری بے کسی نہیں جاتی بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
اس کو دنیا اُور نہ عقبی چاہئے .قیس لیلیٰ کا ہے لیلی چاہئے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
دینے والے تُجھے دینا ہے تُو اتنا دے دے .کے مُجھے شکوۂ کوتاہیٔ داماں ہو جائے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
میرے ناشاد رہنے سے اگر تُجھ کو مسرت ہے .تُو میں ناشاد ہی اچھا مُجھے ناشاد رہنے دے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
میرے درد نہاں کا حال محتاج بیاں کیوں ہو .جُو لفظوں کا ہو مجموعہ وُہ میری داستاں کیوں ہو بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
برہمن مُجھ کو بنانا نہ مسلماں کرنا .میرے ساقی مُجھے مست مے عرفاں کرنا بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
وُہ قلقل مینا میں چرچے میری توبہ کہ .اُور شیشہ و ساغر کی مے خانے میں سرگوشی بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com
اپنا تُو یہ مذہب ہے کعبہ ہو کے بت خانہ .جس جا تمہیں دیکھیں گے ہم سر کو جھکا دیں گے بیدم شاہ وارثی iztirabiztirab.com