لائے اس بت کو التجا کر کے
لائے اس بت کو التجا کر کے .کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
لائے اس بت کو التجا کر کے .کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
دوزخ و جنت ہیں اب میری نظر کے سامنے .گھر رقیبوں نے بنایا اس کے گھر کے سامنے پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
کیا لطف جو غیر پردہ کھولے .جادو وہ جو سر پہ چڑھ کے بولے پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
جب ملے دو دل مخل پھر کون ہے .بیٹھ جاؤ خود حیا اٹھ جائے گی پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
کوچہ جاناں کی ملتی تھی نہ راہ .بند کیں آنکھیں تو رستہ کھل گیا پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
جو دن کو نکلو تو خورشید گرد سر گھومے .چلو جو شب کو تو قدموں پہ ماہتاب گرے پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
معنی روشن جو ہوں تو سو سے بہتر ایک شعر .مطلع خورشید کافی ہے پئے دیوان صبح پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
صبح دم غائب ہوئے انجمؔ تو ثابت ہو گیا .خندہ بیہودہ پر توڑے گئے دندان صبح پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
سمجھا ہے حق کو اپنے ہی جانب ہر ایک شخص .یہ چاند اس کے ساتھ چلا جو جدھر گیا پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
بتوں کی گلی چھوڑ کر کون جائے .یہیں سے ہے کعبہ کو سجدہ ہمارا پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com