جنوں کی چاک زنی نے اثر کیا واں بھی
جنوں کی چاک زنی نے اثر کیا واں بھی .جو خط میں حال لکھا تھا وہ خط کا حال ہوا پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
جنوں کی چاک زنی نے اثر کیا واں بھی .جو خط میں حال لکھا تھا وہ خط کا حال ہوا پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
جب نہ جیتے جی مرے کام آئے گی .کیا یہ دنیا عاقبت بخشوائے گی پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
مکان سینہ کا پاتا ہوں دم بدم خالی .نظر بچا کے تو اے دل کدھر کو جاتا ہے پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
چلا دختر رز کو لے کر جو ساقی .فرشتہ ہوئے ساتھ گھر دیکھنے کو پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com
تھا سم پہ یہ اس پری کا نقشہ .سب آنکھ ملا کہتے تھے آ پنڈت دیا شنکر کول ناسم iztirabiztirab.com