Iztirab

Iztirab

Ghulam Hamdani Mushafi Ghazal

ہر روز ہمیں گھر سے صحرا کو نکل جانا

ہر روز ہمیں گھر سے صحرا کو نکل جانا کھیتوں کا مزہ لینا جنگل کو نکل جانا جی کیوں نہ بھلا ان کی پھر بھوں پہ لگے اپنا اِک وسعت مشرب کہ ہے ساتھ یہ ویرانا سطح پہ زمیں کی ہے تاحد نظر سبزہ کیا سیر کا عالم ہے اپنا ہے نہ بیگانا ہم عشق […]

ہر روز ہمیں گھر سے صحرا کو نکل جانا Read More »

یہ دم اس کہ وقت رخصت بہ صد اضطراب الٹا

یہ دم اس کہ وقت رخصت بہ صد اضطراب الٹا کے بہ سوئے دِل مژہ سے وہیں خون ناب الٹا سر لوح اس کی صورت کہیں لکھ گیا تھا مانی اسے دیکھ کر نہ میں نے ورق کتاب الٹا میں عجب یہ رسم دیکھی مُجھے روز عید قرباں وہی ذبح بھی کرے اُور وہی لے

یہ دم اس کہ وقت رخصت بہ صد اضطراب الٹا Read More »