مرے رونے کا جس میں قصہ ہے
مرے رُونے کا جس میں قصہ ہے .عُمر کا بہترین حصہ ہے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
مرے رُونے کا جس میں قصہ ہے .عُمر کا بہترین حصہ ہے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
حد ہے اپنی طرف نہیں میں بِھی .اُور اُن کی طرف خُدائی ہے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
دِل کی چوٹوں نے کِبھی چین سے رہنے نہ دیا .جب چلِی سَرد ہوا میں نے تّجھے یاد کیا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
تبسم کی سزا کتنی کڑی ہے .گلوں کو کھل کہ مرجھانا پڑا ہے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
اب سر اُٹھا کہ میں نے شکووں سے ہات اٹھایا .مر جاؤں گا ستم گر نیچی نہ کر نگاہیں جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
یہ بات یہ تبسم یہ ناز یہ نگاہیں .آخر تمہیں بتاو کیونکر نہ تُم کو چاہیں جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
میری حالت دیکھیے اُور اُن کی صورت دیکھیے .پھر نگاہ غُور سے قانون قدرت دیکھیے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
کشتی مے کو حکم روانی بھی بھیج دُو .جب آگ بھیج دی ہے تُو پانی بھی بھیج دُو جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
انِسان کہ لہو کو پیو اِذن عام ہے .انگور کی شراب کا پینا حرام ہے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
وہاں سے ہے میری ہمت کی ابتدا واللہ .جُو انتہا ہے تیرے صبر آزمانے کی جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com