اس نے وعدہ کیا ہے آنے کا
اُس نے وعدہ کیا ہے آنے کا .رَنگ دیکھو غریب خانے کا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
اُس نے وعدہ کیا ہے آنے کا .رَنگ دیکھو غریب خانے کا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
اس دِل میں تیرے حُسن کی وُہ جلوہ گری ہے .جُو دیکھے ہے کہتا ہے کے شیشے میں پری ہے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
آپ سے ہم کو رنج ہی کیسا .مُسکرا دیجئے صفائی سے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
ہم ایسے اہل نظر کو ثبوت حق کہ لیے .اگر رسول نہ ہوتے تُو صبح کافی تھی جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
اب تک نہ خبَر تھی مُجھے اجڑے ہوئے گھر کی .وُہ آئے تُو گھر بے سر و ساماں نظر آیا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
ہم گئے تھے اُس سے کرنے شکوہ درد فراق .مسکرا کر اُس نے دیکھا سب گلہ جاتا رہا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
اتنا مانُوس ہوں فطرت سے کلی جب چٹکی .جھک کے میں نے یہ کہا مُجھ سے کچھ ارشاد کیا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
گزر رہا ہے اِدھر سے تُو مسکراتا جا .چراغ مجلِس روحانیاں جلاتا جا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
ہر ایک کانٹے پہ سرخ کرنیں ہر اِک کلی میں چراغ رُوشن .خیال میں مسکرانے والے تیرا تبسم کہاں نہیں ہے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
ہر ایک کانٹے پہ سرخ کرنیں ہر اک کلی میں چراغ روشن Read More »
اِک نہ اِک ظلمت سے جب وابستہ رہنا ہے تُو جوشؔ .زندگی پر سایہ زلف پریشاں کیوں نہ ہو جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com