ادھر تیری مشیت ہے ادھر حکمت رسولوں کی
ادھر تری مشیت ہے ادھر حکمت رسولُوں کی .الٰہی آدمی کہ باب میں کیا حکم ہوتا ہے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
ادھر تری مشیت ہے ادھر حکمت رسولُوں کی .الٰہی آدمی کہ باب میں کیا حکم ہوتا ہے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
اب اے خُدا عنایت بے جا سے فائدہ .مانُوس ہو چکے ہیں غم جاوداں سے ہم جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
اب دِل کا سفینہ کیا اُبھرے طوفاں کی ہوائیں ساکن ہیں .اب بحر سے کشتی کیا کھیلے مُوجوں میں کوئی گرداب نہیں جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
اب دل کا سفینہ کیا ابھرے طوفاں کی ہوائیں ساکن ہیں Read More »
دنیا نے فسانوں کو بخشی افسردہ حقائق کی تلخی .اُور ہم نے حقائق کہ نقشے میں رنگ بھرا افسانوں کا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
ملے جُو وقت تُو اے رہرو رہ اکسیر .حقیر خاک سے بھی ساز باز کرتا جا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
نقش خیال دِل سے مٹایا نہیں ہنوز .بے درد میں نے تُجھ کو بھلایا نہیں ہنوز جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
فغاں کے مُجھ غریب کو حیات کا یہ حکم ہے .سمجھ ہر ایک راز کو مگر فریب کھائے جا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
ایک دِن کہہ لیجیے جُو کچھ ہے دِل میں آپ کہ .ایک دِن سُن لیجیے جُو کچھ ہمارے دِل میں ہے جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
مُجھ کو تُو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید .لوگ کہتے ہیں کے تم نے مُجھے برباد کیا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
کسی کا عہد جوانی میں پارسا ہونا .قسم خُدا کی یہ توہین ہے جوانی کی جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com