جتنے گدا نواز تھے کب کہ گزر چکے
جتنے گدا نواز تھے کب کہ گزر چکے .اب کیوں بچھائے بیٹھے ہیں ہم بوریا نہ پُوچھ جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
جتنے گدا نواز تھے کب کہ گزر چکے .اب کیوں بچھائے بیٹھے ہیں ہم بوریا نہ پُوچھ جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
بادباں ناز سے لہرا کہ چلی باد مراد .کارواں عید منا قافلہ سالار آیا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
پہچان گیا سیلاب ہے اس کہ سینے میں ارمانوں کا .دیکھا جُو سفینے کو مرے جی چھوٹ گیا طوفانوں کا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
اللہ رے حُسن دُوست کی آئینہ داریاں .اہل نظر کو نقش بہ دیوار کر دیا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
ذرا آہستہ لے چل کاروان کیف و مستی کو .کے سطح ذہن عالم سخت نا ہموار ہے ساقی جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
محفل عِشق میں وُہ نازش دوراں آیا .اے گدا خواب سے بیدار کے سلطاں آیا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
شباب رفتہ کہ قدم کی چاپ سُن رہا ہوں میں .ندیم عہد شُوق کی سنائے جا کہانیاں جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com
بگاڑ کر بنائے جا ابھار کر مٹائے جا .کے میں تیرا چراغ ہوں جلائے جا بُجھائے جا جوش ملیح آبادی iztirabiztirab.com