زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تُو اِس جینے کہ ہاتھوں مر چلے خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تُو اِس جینے کہ ہاتھوں مر چلے خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تُو فرشتے وضو کریں خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
سیر کر دُنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں زندگی گر کچھ رہی تُو یہ جوانی پھر کہاں خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
اذیت مصیبت ملامت بلائیں تیرے عِشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
نہیں شکوہ مُجھے کچھ بے وفائی کا تیری ہرگز گلا تب ہو اگر تُو نے کسی سے بھی نبھائی ہو خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
جگ میں آ کر اِدھر اُدھر دیکھا تُو ہی آیا نظر جدھر دیکھا خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
میں جاتا ہوں دِل کو تیرے پاس چھوڑے میری یاد تُجھ کو دلاتا رہے گا خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
ہے غلط گر گمان میں کچھ ہے تُجھ سوا بھی جہان میں کچھ ہے خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
ارض و سما کہاں تیری وسعت کو پا سکے میرا ہی دِل ہے وُہ کے جہاں تُو سما سکے خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
کبھو رُونا کبھو ہنسنا کبھو حیران ہو جانا مُحبت کیا بھلے چنگے کو دیوانہ بناتی ہے خواجہ میر درد iztirabiztirab.com