جان سے ہو گئے بدن خالی
جان سے ہو گئے بدن خالی جس طرف تُو نے آنکھ بھر دیکھا خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
جان سے ہو گئے بدن خالی جس طرف تُو نے آنکھ بھر دیکھا خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
عِشق ہرچند میری جان سدا کھاتا ہے پر یہ لذت تُو وُہ ہے جی ہی جسے پاتا ہے خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
نالہ فریاد آہ اُور زاری آپ سے ہو سکا سُو کر دیکھا خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
کیا سیر سب ہم نے گلزار دنیا گُل دُوستی میں عجب رنگ و بُو ہے خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
حجاب رُخ یار تھے آپ ہی ہم کھلی آنکھ جب کوئی پردا نہ دیکھا خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
ہمیں تُو باغ تُجھ بن خانہ ماتم نظر آیا اِدھر گل پھاڑتے تھے جیب رُوتی تھی اُدھر شبنم خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
یک ایِمان ہے بساط اپنی نہ عبادت نہ کچھ ریاضت ہے خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
ڈھونڈھتے ہیں آپ سے اِس کو پرے شیخ صاحب چھوڑ گھر باہر چلے خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
دیکھیے اب کہ غم سے جی میرا نہ بچے گا بچے گا کیا ہوگا خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
چو نے خالی شدم از آرزوہا لیک عِشق او بگوشم می دمد حرفے کے من ناچار می نالم خواجہ میر درد iztirabiztirab.com