باغ جہاں کہ گل ہیں یا خار ہیں تو ہم ہیں
باغ جہاں کہ گُل ہیں یا خار ہیں تُو ہم ہیں گر یار ہیں تُو ہم ہیں اغیار ہیں تُو ہم ہیں خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
باغ جہاں کہ گُل ہیں یا خار ہیں تُو ہم ہیں گر یار ہیں تُو ہم ہیں اغیار ہیں تُو ہم ہیں خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
اپنے ہاتھوں کہ بھی میں زور کا دیوانہ ہوں رات دِن کشتی ہی رہتی ہے گریبان کہ ساتھ خواجہ میر درد iztirabiztirab.com
آ پھنسوں میں بُتوں کہ دام میں یُوں دردؔ یہ بھی خُدا کی قدرت ہے خواجہ میر درد iztirabiztirab.com