Iztirab

Iztirab

Mir Taqi Mir Hajviyaat E Mukhammasaa

۱

یہ بات جھوٹ نہیں صدق کی صفا کی قسم ترے ہی لطف کا وابستہ ہوں وفا کی قسم عبث جو قسمیں ہے دیوے تو مصطفےٰؐ کی قسم جناب پاک بتول و شہ ولا کی قسم قسم حسن کی حسین ابن مرتضےٰ کی قسم ترا ہوں خوار تری شان کی مجھے سوگند مروں ہوں تجھ پہ […]

۱ Read More »

۲

واں ان نے دل کیا ہے مانند سنگ خارا یاں تن ہوا ہے پانی ہوکر گداز سارا کیا پوچھتا ہے ہمدم احوال تو ہمارا نے رمز نے کنایہ ایما ہے نے اشارہ اس کے تغافلوں نے ان روزوں ہم کو مارا ہو شہر یا کہ صحرا بارے مکان تو ہو غم میں نہ ہووے کچھ

۲ Read More »

در ہجو بلاس رائے

سنو یارو بلاس رائے کا حال ایک لچا ہے وہ عجائب مال کام لینا ہے اس سے امر محال سو جواں جا اڑیں تو دیوے ٹال پیر کو اپنے دے نہ جھانٹ کا بال لے جو کچھ اس سے ایسا ویسا ہو ورنہ کیا دخل کوئی کیسا ہو کہتا ہے دوں جو پاس پیسہ ہو

در ہجو بلاس رائے Read More »

در بیان دستخطی فرد

دستخطی فرد کا سنو احوال بے دماغی سے میں تو دی تھی ڈال ایک مشفق کو تھا ادھر کا خیال مہربانی سے ان نے کھوج نکال شیخ جی گاڑھے سو عجائب مال شیخ کو اس بھی سن میں ہے گی ہوس تنگ پوشی سے چولی جاہے چس ہوگا سن شریف ساٹھ برس دانت ٹوٹے گیا

در بیان دستخطی فرد Read More »