Iztirab

Iztirab

Mir Taqi Mir Manqabat

ترجیع بند در مدح حضرت علی

قابل سجدہ ہے علی کا در باب تعظیم ہے علی کا گھر ہے علی ہی کا نام موجودات ہے علی افتخار نوع بشر فرش رہ عرش ہو نہیں سکتا منزلت ہے علی کی بالاتر منبع لطف و مظہر احساں مصدر صدہزار فضل و ہنر تھا پرآشوب جن کے شور سے دہر کردیے خاکوں میں انھوں […]

ترجیع بند در مدح حضرت علی Read More »

مخمس در مدح حضرت علی

ہادی علی رفیق علی رہنما علی یاور علی ممدّ علی آشنا علی مرشد علی کفیل علی پیشوا علی مقصد علی مراد علی مدعا علی جو کچھ کہو سو اپنے تو ہاں مرتضےٰ علی نور یقیں علی سے ہمیں اقتباس ہے ایمان کی علی کی ولا پر اساس ہے یوم التناد میں بھی علی ہی کی

مخمس در مدح حضرت علی Read More »

ہفت بند در مدح حضرت علی

بند اول السلام اے رازدار داور جاں آفریں السلام اے لامکاں کے حاکم مسندنشیں ذات تیری جوں خدا کی ذات ہے والاصفات بے شریک و بے عدیل و بے نظیر و بے قریں یہ شرافت یہ سیادت یہ تقدس یہ کمال یہ تنزہ یہ تعلی یہ تفوق ہے کہیں تو ولی ہے تو وصی ہے

ہفت بند در مدح حضرت علی Read More »

مخمس در مدح حضرت علی

ہراس روز محشر کیا محمد مصطفےٰؐ بس ہے کرم خصلت وفاسیرت علی مرتضےٰ بس ہے شفیع جرم سوز سینۂ خیرالنسا بس ہے نہ ٹکڑے دل کے کر مسموم امام مجتبےٰ بس ہے لہو مت رو شہید تشنہ کام کربلا بس ہے رکھے کوئی توقع تو رکھے آل پیمبر سے طلب ہووے کسی کو کچھ تو

مخمس در مدح حضرت علی Read More »

مخمس در مدح حضرت علی

اے مرتفع نشین علی العرش استوا وے غیر ماسواے خدا خویش مصطفےٰؐ تو تھا کہ تونے دوش نبی پر قدم رکھا بت توڑ توڑ شرک کی صورت دی سب مٹا لایا بہ زور عرصے میں یکتائی خدا رکھتے ہیں تجھ سے چشم کرم صاحب نظر افضل ہوئی سبب سے ترے خلقت بشر تو مجمع کمال

مخمس در مدح حضرت علی Read More »

مخمس ترجیع بند در مدح حضرت علی

عقل ہے تو مرا کہا کر تو محو یاد علی رہا کر تو یک طرح یہ بھی ہے رہا کر تو اشک رخسار پر بہا کر تو یا علی یا علی کہا کر تو نہیں ورد و وظیفہ کچھ درکار سبحہ گردانی سے کر استغفار اس کو جپنا ہے عاقلوں کا شعار چپکے چپکے ہو

مخمس ترجیع بند در مدح حضرت علی Read More »

مسدس ترجیع بند در مدح حضرت علی

جاتی ہے شب تارے گنتے دن کو پھرتا ہوں خراب کب تلک اس خاکداں میں جوں بگولا پیچ و تاب دل تڑپتا ہے جدا جی کو جدا ہے اضطراب ہر گھڑی تازہ تعب ہر دم نیا ہے اک عذاب یا علی یا ایلیا یا بوالحسن یا بوتراب حل مشکل سرور دیں شافع یوم الحساب اب

مسدس ترجیع بند در مدح حضرت علی Read More »

مسدس ترجیع بند در مدح حضرت علی

درویش جو ہیں مقصد دلخواہ کہیں ہیں سالک جو ہیں وے راہبر راہ کہیں ہیں اک واقف اسرار و دل آگاہ کہیں ہیں اک چرخ حقیقت کا تجھے ماہ کہیں ہیں کیا مدح ہے یہ جو تجھے ہم شاہ کہیں ہیں سچے ہیں وہی لوگ جو اللہ کہیں ہیں مذکور کہیں نام ترا کام روا

مسدس ترجیع بند در مدح حضرت علی Read More »

مخمس ترجیع بند در مدح حضرت علی

قدر کو میری بہت ہے برتری کب مری خورشید سے ہو ہمسری حکم بز رکھے ہے یاں شیر نری کر مخالف سوچ کر ٹک اژدری حیدری ہوں حیدری ہوں حیدری منقبت خوانی سے میری سب ہیں سن اس سوا مجھ میں نہیں ہے کوئی گن ساتھ سر کے ہے علی گوئی کی دھن مدعی اس

مخمس ترجیع بند در مدح حضرت علی Read More »

قدر کو میری بہت ہے برتری

قدر کو میری بہت ہے برتری کب مری خورشید سے ہو ہمسری حکم بز رکھے ہے یاں شیر نری کر مخالف سوچ کر ٹک اژدری حیدری ہوں حیدری ہوں حیدری منقبت خوانی سے میری سب ہیں سن اس سوا مجھ میں نہیں ہے کوئی گن ساتھ سر کے ہے علی گوئی کی دھن مدعی اس

قدر کو میری بہت ہے برتری Read More »