ہنگامہ چرخ تو نے جفا کا اٹھا دیا
ہنگامہ چرخ تو نے جفا کا اٹھا دیا شیوہ ستم کا تیرہ دلوں کو سکھا دیا خیمہ انھوں نے ابن علی کا جلا دیا پردہ سا رہ گیا تھا کچھ اک سو اٹھا دیا کیا تونے آنکھیں موندلیں اے تیرے سر پہ خاک ماں اس کی فاطمہ گئی عالم سے دردناک باپ اس کا بوتراب […]