نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آ سکے، میں وہ ایک مشت غبار ہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں Read More »
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آ سکے، میں وہ ایک مشت غبار ہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں Read More »
وقت دو مجھ پر کٹھن گزرے ہیں ساری عمر میں اک ترے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
مرے گناہ زیادہ ہیں یا تری رحمت کریم تو ہی بتا دے حساب کر کے مجھے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
مصیبت اور لمبی زندگانی بزرگوں کی دعا نے مار ڈالا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نہ دوائے درد جگر ہوں میں نہ کسی کی میٹھی نظر ہوں میں نہ ادھر ہوں میں نہ ادھر ہوں میں نہ شکیب ہوں نہ قرار ہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نہ دوائے درد جگر ہوں میں نہ کسی کی میٹھی نظر ہوں میں Read More »
مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیا جو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں کوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بیکسی کا مزار ہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں Read More »
نہ میں لاگ ہوں نہ لگاؤ ہوں نہ سہاگ ہوں نہ سبھاؤ ہوں جو بگڑ گیا وہ بناؤ ہوں جو نہیں رہا وہ سنگار ہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نہ میں لاگ ہوں نہ لگاؤ ہوں نہ سہاگ ہوں نہ سبھاؤ ہوں Read More »
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا Read More »
نہ میں مضطرؔ ان کا حبیب ہوں نہ میں مضطرؔ ان کا رقیب ہوں جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نہ میں مضطرؔ ان کا حبیب ہوں نہ میں مضطرؔ ان کا رقیب ہوں Read More »