کسی کے درد محبت نے عمر بھر کے لیے
کسی کے درد محبت نے عمر بھر کے لیے خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
کسی کے درد محبت نے عمر بھر کے لیے خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
کسی کے کم ہیں کسی کے بہت مگر زاہد گناہ کرنے کو کیا پارسا نہیں کرتے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
عشق کا کانٹا ہمارے دل میں یہ کہہ کر چبھا اب نکلواؤ تو تم ان سے نکلوانا مجھے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
احباب و اقارب کے برتاؤ کوئی دیکھے اول تو مجھے گاڑھا اوپر سے دباتے ہیں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
وہاں جا کر کیے ہیں میں نے سجدے اپنی ہستی کو جہاں بندہ پہنچ کر خود خدا معلوم ہوتا ہے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
وہ پاس آنے نہ پائے کہ آئی موت کی نیند نصیب سو گئے مصروف خواب کر کے مجھے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
کسی نے نہ دیکھا ترے حسن کو مری صورت حال دیکھی گئی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نہیں منظور جب ملنا تو وعدے کی ضرورت کیا یہ تم کو جھوٹی موٹی عادت اقرار کیسی ہے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
پہلے ہم میں تھے اور اب ہم سے جدا رہتے ہیں آپ کاہے کو غریبوں سے خفا رہتے ہیں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
خط پھاڑ کے پھینکا ہے تو لکھا بھی مٹا دو کاغذ پہ اترتا ہے بہت تاؤ تمہارا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com