کچھ نہ پوچھو کہ کیوں گیا کعبے
کچھ نہ پوچھو کہ کیوں گیا کعبے ان بتوں کو سلام کرنا تھا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
کچھ نہ پوچھو کہ کیوں گیا کعبے ان بتوں کو سلام کرنا تھا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نہ اس کے دامن سے میں ہی الجھا نہ میرے دامن سے یہ ہی اٹکی ہوا سے میرا بگاڑ کیا ہے جو شمع تربت بجھا رہی ہے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نہ اس کے دامن سے میں ہی الجھا نہ میرے دامن سے یہ ہی اٹکی Read More »
دم دے دیا ہے کس رخ روشن کی یاد میں مرنے کے بعد بھی مرے چہرے پہ نور تھا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نمک پاش زخم جگر اب تو آ جا میرا دل بہت بے مزہ ہو رہا ہے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
قیامت میں بڑی گرمی پڑے گی حضرت زاہد یہیں سے بادۂ گل رنگ میں دامن کو تر کر لو مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اب کون پھرے کوئے بت دشمن دیں سے اللہ کے گھر کیوں نہ چلے جائیں یہیں سے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
بتوں میں نور ذات کبریا معلوم ہوتا ہے مجھے کچھ دن سے ہر پتھر خدا معلوم ہوتا ہے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
وہ پہلی سب وفائیں کیا ہوئیں اب یہ جفا کیسی وہ پہلی سب ادائیں کیا ہوئیں اب یہ ادا کیوں ہے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
پھونکے دیتا ہے کسی کا سوز پنہانی مجھے اب تو میری آنکھ بھی دیتی نہیں پانی مجھے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
تیرے گھر آئیں تو ایمان کو کس پر چھوڑیں ہم تو کعبے ہی میں اے دشمن دیں اچھے ہیں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com