اڑا کر خاک ہم کعبے جو پہنچے
اڑا کر خاک ہم کعبے جو پہنچے حقیقت کھل گئی کوئے بتاں کی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اڑا کر خاک ہم کعبے جو پہنچے حقیقت کھل گئی کوئے بتاں کی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
میرے غبار کی یہ تعلی تو دیکھیے اتنا بڑھا کہ عرش معلی سے مل گیا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
قبلہ بن جائے جہاں تو کوئی پتھر رکھ دے دست اسلام وہیں دین کا منبر رکھ دے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
یہاں سے جب گئی تھی تب اثر پر خار کھائے تھی وہاں سے پھول برساتی ہوئی پلٹی دعا میری مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
تمہاری جلوہ گاہ ناز میں اندھیر ہی کب تھا یہ موسیٰ دوڑ کر کس کو دکھانے شمع طور آئے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
زلف کا حال تک کبھی نہ سنا کیوں پریشاں مرا دماغ ہوا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اس سے پہلے میں کبھی آباد گھر بستی میں تھا آج مضطرؔ ایک اجڑا جھونپڑا جنگل میں ہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
ساقی مرا کھنچا تھا تو میں نے منا لیا یہ کس طرح منے جو دھری ہے کھنچی ہوئی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
وقت آخر قضا سے بگڑے گی آپ اس وقت میں کرم نہ کریں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
کسی کا جلوۂ رنگیں یہ کہتا ہے انہیں پوجو یہ اس پتھر کے بت ہیں جس پہ پستی تھی حنا میری مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com