محبت کو ہماری اک زمانہ ہو گیا لیکن
محبت کو ہماری اک زمانہ ہو گیا لیکن نہ تم سمجھے کہ کیا میں ہوں نہ میں سمجھا کہ کیا تم ہو مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
محبت کو ہماری اک زمانہ ہو گیا لیکن نہ تم سمجھے کہ کیا میں ہوں نہ میں سمجھا کہ کیا تم ہو مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
وہ کہتے ہیں یہ ساری بے وفائی ہے محبت کی نہ مضطرؔ بے وفا میں ہوں نہ مضطرؔ بے وفا تم ہو مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
تمہیں چاہوں تمہارے چاہنے والوں کو بھی چاہوں مرا دل پھیر دو مجھ سے یہ جھگڑا ہو نہیں سکتا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
علاج درد دل تم سے مسیحا ہو نہیں سکتا تم اچھا کر نہیں سکتے میں اچھا ہو نہیں سکتا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھے کہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
بوسے اپنے عارض گلفام کے لا مجھے دے دے ترے کس کام کے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
وہ گلے سے لپٹ کے سوتے ہیں آج کل گرمیاں ہیں جاڑوں میں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
برا ہوں میں جو کسی کی برائیوں میں نہیں بھلے ہو تم جو کسی کا بھلا نہیں کرتے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
لڑائی ہے تو اچھا رات بھر یوں ہی بسر کر لو ہم اپنا منہ ادھر کر لیں تم اپنا منہ ادھر کر لو مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
جیے جاتے ہیں پستی میں ترے سارے جہاں والے کبھی نیچے بھی نظریں ڈال اونچے آسماں والے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com