تیرے موئے مژہ کھٹکتے ہیں
تیرے موئے مژہ کھٹکتے ہیں دل کے چھالوں میں نوک خار کہاں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
تیرے موئے مژہ کھٹکتے ہیں دل کے چھالوں میں نوک خار کہاں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
جفا کی باتیں سدا بنانا وفا کی باتیں کبھی نہ کرنا خدا کے گھر میں کمی نہیں ہے کیے میں اپنے کمی نہ کرنا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
جفا کی باتیں سدا بنانا وفا کی باتیں کبھی نہ کرنا Read More »
ان میں جلوہ خدا کا دیکھا ہے رات دن کیوں صنم صنم نہ کریں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
قدر کچھ بھی مرے دل کی بت کافر نے نہ کی زلف پیچاں سے جو الجھا تو مرے سر مارا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
وہ کہتے ہیں کہ کیوں جی جس کو تم چاہو وہ کیوں اچھا وہ اچھا کیوں ہے اور ہم جس کو چاہیں وہ برا کیوں ہے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
وہ کہتے ہیں کہ کیوں جی جس کو تم چاہو وہ کیوں اچھا Read More »
یہ پیدا ہوتے ہی رونا صریحاً بدشگونی ہے مصیبت میں رہیں گے اور مصیبت لے کے اٹھیں گے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
نگاہوں میں پھرتی ہے آٹھوں پہر قیامت بھی ظالم کا قد ہو گئی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
میں تری راہ طلب میں بہ تمنائے وصال محو ایسا ہوں کہ مٹنے کا بھی کچھ دھیان نہیں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
یہی صورت وہاں تھی بے ضرورت بت کدہ چھوڑا خدا کے گھر میں رکھا کیا ہے ناحق اتنی دور آئے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
مرے ان کے تعلق پر کوئی اب کچھ نہیں کہتا خدا کا شکر سب کے منہ میں تالے پڑتے جاتے ہیں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com