کہیں جو بلبل نے دیکھ پایا تو میری اس کی نہیں بنے گی
کہیں جو بلبل نے دیکھ پایا تو میری اس کی نہیں بنے گی چمن میں جانے کو روز جاؤ مگر گلوں سے ہنسی نہ کرنا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
کہیں جو بلبل نے دیکھ پایا تو میری اس کی نہیں بنے گی Read More »
کہیں جو بلبل نے دیکھ پایا تو میری اس کی نہیں بنے گی چمن میں جانے کو روز جاؤ مگر گلوں سے ہنسی نہ کرنا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
کہیں جو بلبل نے دیکھ پایا تو میری اس کی نہیں بنے گی Read More »
نہ وہ پوچھے نہ دوا دے نہ وہ دیکھے نہ وہ آئے درد دل ہے بھی تو کیا درد جگر ہے بھی تو کیا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اے چشم یار موت کا پہلو بچا کے تو ایسی نگاہ ڈال کہ میں نیم جاں رہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
بن جائیں میری طرز فنا کی کہانیاں ایسا مٹا کہ صاحب نام و نشاں رہوں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com