وقت آرام کا نہیں ملتا
وقت آرام کا نہیں ملتا کام بھی کام کا نہیں ملتا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
وقت آرام کا نہیں ملتا کام بھی کام کا نہیں ملتا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
یاد کرنا ہی ہم کو یاد رہا بھول جانا بھی تم نہیں بھولے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اک ہم ہیں کہ ہم نے تمہیں معشوق بنایا اک تم ہو کہ تم نے ہمیں رکھا نہ کہیں کا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اگر تقدیر سیدھی ہے تو خود ہو جاؤ گے سیدھے خفا بیٹھے رہو تم کو منانے کون آتا ہے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
عمر سب ذوق تماشا میں گزاری لیکن آج تک یہ نہ کھلا کس کے طلب گار ہیں ہم مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
ان کا اک پتلا سا خنجر ان کا اک نازک سا ہاتھ وہ تو یہ کہیے مری گردن خوشی میں کٹ گئی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
آنکھیں نہ چراؤ دل میں رہ کر چوری نہ کرو خدا کے گھر میں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
حال اس نے ہمارا پوچھا ہے پوچھنا اب ہمارے حال کا کیا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
جان دینا نہیں کسے منظور تو کسی کام سے تو آئے گا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
تم اگر چاہو تو مٹی سے ابھی پیدا ہوں پھول میں اگر مانگوں تو دریا بھی نہ دے پانی مجھے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com