صبح تک کون جئے گا شب تنہائی میں
صبح تک کون جئے گا شب تنہائی میں دل ناداں تجھے امید سحر ہے بھی تو کیا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
صبح تک کون جئے گا شب تنہائی میں دل ناداں تجھے امید سحر ہے بھی تو کیا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
جو پوچھا منہ دکھانے آپ کب چلمن سے نکلیں گے تو بولے آپ جس دن حشر میں مدفن سے نکلیں گے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
بازو پہ رکھ کے سر جو وہ کل رات سو گیا آرام یہ ملا کہ مرا ہات سو گیا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
ہم سے اچھا نہیں ملنے کا اگر تم چاہو تم سے اچھے ابھی ملتے ہیں اگر ہم چاہیں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
دم خواب راحت بلایا انہوں نے تو درد نہاں کی کہانی کہوں گا مرا حال لکھنے کے قابل نہیں ہے اگر مل گئے تو زبانی کہوں گا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
دم خواب راحت بلایا انہوں نے تو درد نہاں کی کہانی کہوں گا Read More »
تیری رحمت کا نام سن سن کر مبتلا ہو گیا گناہوں میں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
زاہد تو بخشے جائیں گنہ گار منہ تکیں اے رحمت خدا تجھے ایسا نہ چاہئے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
زاہد تو بخشے جائیں گنہ گار منہ تکیں اے رحمت خدا تجھے ایسا نہ چاہئے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
سنو گے حال جو میرا تو داد کیا دو گے یہی کہو گے کہ جھوٹا ہے تو زمانے کا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
وہ شاید ہم سے اب ترک تعلق کرنے والے ہیں ہمارے دل پہ کچھ افسردگی سی چھائی جاتی ہے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com