اپنی محفل میں رقیبوں کو بلایا اس نے
اپنی محفل میں رقیبوں کو بلایا اس نے ان میں بھی خاص انہیں جن کی ضرورت دیکھی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اپنی محفل میں رقیبوں کو بلایا اس نے ان میں بھی خاص انہیں جن کی ضرورت دیکھی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اکٹھے کر کے تیری دوسری تصویر کھینچوں گا وہ سب جلوے جو چھن چھن کر تری چلمن سے نکلیں گے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اک صدمۂ محبت اک صدمۂ جدائی گنتی کے دو ہیں لیکن لاکھوں کی جان پر ہیں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
تڑپ ہی تڑپ رہ گئی صرف باقی یہ کیا لے لیا میرے پہلو سے تو نے مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
جب میں نے کہا دل مرا پامال کیا کیوں کس ناز سے بولے کہ محبت کی سزا تھی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
جفا سے انہوں نے دیا دل پہ داغ مکمل وفا کی سند ہو گئی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
اے حنا رنگ محبت تو ہے مجھ میں بھی نہاں تیرے دھوکے میں کوئی پیس نہ ڈالے مجھ کو مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
کوئی اچھا نظر آ جائے تو اک بات بھی ہے یوں تو پردے میں سبھی پردہ نشیں اچھے ہیں مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
پردے والے بھی کہیں آتے ہیں گھر سے باہر اب جو آ بیٹھے ہو تم دل میں تو بیٹھے رہنا مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com
ساقی نے لگی دل کی اس طرح بجھا دی تھی اک بوند چھڑک دی تھی اک بوند چکھا دی تھی مضطر خیرآبادی iztirabiztirab.com