Iztirab

Iztirab

Nazish Pratapgarhi

زباں سے نفرت کیوں

جہاں بھی چھانوں گھنی ہو قیام کرتے چلو ادب جہاں بھی ملے احترام کرتے چلو ہر اک زبان کو یارو سلام کرتے چلو گروہ کی ہے نہ فرقے کی اور نہ مذہب کی زباں وراثت‌ انسانیت ہے ہم سب کی زباں کے باب میں من اور تو کی حد کیسی کوئی زبان ہو انساں کو

زباں سے نفرت کیوں Read More »

گاندھی جی کی آواز

سلام اے افق ہند کے حسیں تارو سلام تم پہ سپہر وطن کے مہ پارو سلام تم پہ مرے بچو اے مرے پیارو بھلائے بیٹھے ہو تم مجھ کو کس لئے یارو جلاؤ میرے پیامات کے دئے یارو سنو کہ میری تمنا و آرزو تم ہو سنو کہ مادر بھارت کی آبرو تم ہو سنو

گاندھی جی کی آواز Read More »

ہم بھارت کے رکھوالے ہیں

ہم بھارت کے رکھوالے ہیں سب اس کے بچے بالے ہیں کیسے یہ بہاری کشمیری اور کیا ہیں یہ اترپردیشی کیسے پنجابی آسامی کیسے مدراسی بنگالی سب کے سب بھارت والے ہیں سب اس کے بچے بالے ہیں سب بھارت کے رکھوالے ہیں ہو نردھن یا دھنوان کوئی ہو دھرم کوئی ایمان کوئی یا بتلائے

ہم بھارت کے رکھوالے ہیں Read More »

میر انیسؔ

منظر و مرثیہ و رزم و سراپا کیا کیا نہ لکھا میر انیسؔ آپ نے تنہا کیا کیا نظم میں ہوتی ہے کردار نگاری کیوں کر آپ دکھلا گئے ہم لوگوں کو رستہ کیا کیا اور جذبات نگاری کی طرف رخ جو کیا رکھ دیا کھینچ کے قرطاس پہ نقشہ کیا کیا آپ کی لونڈی

میر انیسؔ Read More »

بیاد سمیم کرہانی

اف یہ پچھلے پہر کا سناٹا ذہن پر ڈنک مارتا جائے ایک اک زخم ابھارتا جائے بھولا بسرا ہوا سا اک چہرہ میرے اشکوں میں ڈوب کر نکلا اور میرے لرزتے ہونٹوں پر سج گیا ایک آہ کی صورت ایسی لمبی کراہ کی صورت چیر کر دل کو جو نکلتی ہے بے ریائی خلوص لطف

بیاد سمیم کرہانی Read More »