Iztirab

Iztirab

Qamar Jalalvi

ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے

ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے وہ یقیناً سنے گا صدائیں مری کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں قمر جلالوی iztirabiztirab.com

ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے Read More »

آج آئے ہو تم کل چلے جاؤ گے یہ محبت کو اپنی گوارہ نہیں

آج آئے ہو تم کل چلے جاؤ گے یہ محبت کو اپنی گوارہ نہیں عمر بھر کا سہارا بنو تو بنو دو گھڑی کا سہارا سہارا نہیں قمر جلالوی iztirabiztirab.com

آج آئے ہو تم کل چلے جاؤ گے یہ محبت کو اپنی گوارہ نہیں Read More »