لاکھ محکم ہو حصار مرحبی و عنتری
لاکھ محکم ہو حصار مرحبی و عنتری غازیوں کا بازوئے خیبر کشا بھی کم نہیں رئیس امروہوی iztirabiztirab.com
لاکھ محکم ہو حصار مرحبی و عنتری غازیوں کا بازوئے خیبر کشا بھی کم نہیں رئیس امروہوی iztirabiztirab.com
تو مجھے فرزانگی کا فن نہ سکھلا اے خرد عین ممکن ہے کہ مجھ سا کوئی دیوانہ نہ ہو رئیس امروہوی iztirabiztirab.com
جو مطلع تقدیس محبت تھے وہ چہرے خفگی کے سبب ہم سے گریزاں نظر آئے رئیس امروہوی iztirabiztirab.com
اب دل کی یہ شکل ہو گئی ہے جیسے کوئی چیز کھو گئی ہے رئیس امروہوی iztirabiztirab.com
کس نے دیکھے ہیں تری روح کے رستے ہوئے زخم کون اترا ہے ترے قلب کی گہرائی میں رئیس امروہوی iztirabiztirab.com
پہلے بھی خراب تھی یہ دنیا اب اور خراب ہو گئی ہے رئیس امروہوی iztirabiztirab.com
دل کئی روز سے دھڑکتا ہے ہے کسی حادثے کی تیاری رئیس امروہوی iztirabiztirab.com
ہم اپنی زندگی تو بسر کر چکے رئیسؔ یہ کس کی زیست ہے جو بسر کر رہے ہیں ہم رئیس امروہوی iztirabiztirab.com
ہم اپنے حال پریشاں پہ بارہا روئے اور اس کے بعد ہنسی ہم کو بارہا آئی رئیس امروہوی iztirabiztirab.com