لوری

رات آ گئی چمن کے نظارے بھی سو گئے ندیا کو نیند آ گئی دھارے بھی سو گئے نیلے گگن کے راج دلارے بھی سو گئے سویا ہوا ہے چاند ستارے بھی سو گئے نیندیں گھلی ہوئی ہیں نشیلی ہواؤں میں سو جا رے لاڈلے مرے آنچل کی چھاؤں میں چمپا بھی سو گئی ہے […]

لوری Read More »