دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
دیکھتے ہی دیکھتے دنیا سے میں اٹھ جاؤں گا دیکھتی کی دیکھتی رہ جائے گی دنیا مجھے سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
روز کہتا ہوں کہ اب ان کو نہ دیکھوں گا کبھی روز اس کوچے میں اک کام نکل آتا ہے سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
تیرے جلووں نے مجھے گھیر لیا ہے اے دوست اب تو تنہائی کے لمحے بھی حسیں لگتے ہیں سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
ماضی مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑ زندگی کی فرصت باقی سے کوئی کام لے سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
مری خاموشیوں پر دنیا مجھ کو طعن دیتی ہے یہ کیا جانے کہ چپ رہ کر بھی کی جاتی ہیں تقریریں سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
حسن میں جب ناز شامل ہو گیا ایک پیدا اور قاتل ہو گیا سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
مری دیوانگی پر ہوش والے بحث فرمائیں مگر پہلے انہیں دیوانہ بننے کی ضرورت ہے سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com