بت کریں آرزو خدائی کی
بت کریں آرزو خدائی کی شان تیری ہے کبریائی کی سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
بت کریں آرزو خدائی کی شان تیری ہے کبریائی کی سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
کیوں جام شراب ناب مانگوں ساقی کی نظر میں کیا نہیں ہے سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
دیکھتے رہتے ہیں چھپ چھپ کے مرقع تیرا کبھی آتی ہے ہوا بھی تو چھپا لیتے ہیں سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
برہمن کہتا تھا برہم شیخ بول اٹھا احد حرف کے اک پھیر سے دونوں میں جھگڑا ہو گیا سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
نشاط حسن ہو جوش وفا ہو یا غم عشق ہمارے دل میں جو آئے وہ آرزو ہو جائے سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
ہو گئے رخصت رئیسؔ و عالؔی و واصفؔ نثارؔ رفتہ رفتہ آگرہ سیمابؔ سونا ہو گیا سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com
جنوں میں کوئی آنسو پونچھنے والا نہیں ملتا ترستی ہیں اب آنکھیں آستیں و چاک دامن کو سیماب اکبرآبادی iztirabiztirab.com