Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Fikr Taunsvi

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”.  Fikr Taunsvi was an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Quote

بے قصور آدمی جب تک قصور نہ کرے سرمایہ دارانہ سماج میں کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکتا فکر تونسوی

Read More »

ایکشن کرنے والا ایکٹر کہلاتا ہے اور وعدے کرنے والا لیڈر کہلاتا ہے فکر تونسوی

Read More »

کئی لڑکیاں ایک سگریٹ کی طرح ہوتی ہیں۔ سگریٹ کو سلگاؤ کش کھینچو، اور منہ کا مزا خراب کرو مگر وہ لڑکیاں آپ کی خرابی

Read More »

تعطیل کے دن اگر آپ معمول سے ہٹ کر نہیں جیتے تو تعطیل کو ذبح کرتے ہیں دوسرے دنوں کی طرح فکر تونسوی

Read More »

اگر آپ اپنی حماقت کو یقینی بنانا چاہتے ہیں تو دانشمندوں کی محفل میں جاکر بیٹھ جائیے جو آپ سے کم احمقانہ باتیں نہیں کرتے

Read More »

ایک آزاد آدمی فقط اس وقت آزاد ہے جب تک وہ اپنی زندگی کو منصوبہ بندی کا غلام نہیں بنالیتا فکر تونسوی

Read More »

اگر کسی مسئلے پر دس عالم و فاصل حضرات متفق ہو جائیں تو اس اتفاق رائے میں ضرور کوئی غلطی ہوگی فکر تونسوی

Read More »

جس عورت کی عمر اپنے خاوند کی عمر سے بیس سال زیادہ ہو، وہ اپنے خاوند کو ’’والد صاحب‘‘ بھی کہہ سکتی ہے فکر تونسوی

Read More »

ہر آدمی اس وقت دانت کاٹنے کو دوڑتا ہے جب وہ مصنوعی دانتوں کی پلیٹ لگاچکا ہوتا ہے فکر تونسوی

Read More »

عورت کا زیور چوری ہوجائے تو وہ اپنے خاوند تک کو چور کہنے سے باز نہیں آئے گی فکر تونسوی

Read More »

انسان وہ کھانے کے لیے مضطرب ہوجاتا ہے جسے کھانے کے لیے اسے منع کردیا گیا ہو فکر تونسوی

Read More »

بڑھتی چڑھتی مہنگائی کے زمانے میں صرف ایک چیز سستی ہے مشورہ فکر تونسوی

Read More »

Tanz-O-Mazakh

Reportage