Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Gulzar

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Nazm

منظر! نرسنگ ہوم

کبھی ہاتھوں سے اڑاتا ہوں، کبھی مارتا ہوں وقت بے رنگ سے کیڑے کی طرح دست و بازو پہ مرے رینگتا رہتا ہے دن بھر

Read More »

بڑھیا

روز ہی بڑھیا اٹھ کر کیوں کہتی ہے پیاس لگی ہے پانی ڈالتے ڈالتے مگ سے آ جاتی ہے گلاس گراؤ‌ گے تم ہاتھ تمہارے

Read More »

ایک خواب

ایک ہی خواب کئی بار یوں ہی دیکھا میں نے تو نے ساڑی میں اڑس لی ہیں مری چابیاں گھر کی اور چلی آئی ہے

Read More »

وراثت

اپنی مرضی سے تو مذہب بھی نہیں اس نے چنا تھا اس کا مذہب تھا جو ماں باپ سے ہی اس نے وراثت میں لیا

Read More »

تعاقب

صبح سے شام ہوئی اور ہرن مجھ کو چھلاوے دیتا سارے جنگل میں پریشان کیے گھوم رہا ہے اب تک اس کی گردن کے بہت

Read More »

ایک دور

چاند کیوں ابر کی اس میلی سی گٹھری میں چھپا تھا اس کے چھپتے ہی اندھیروں کے نکل آئے تھے ناخن اور جنگل سے گزرتے

Read More »

سدھارتھ کی ایک رات

کتنے اونچے ہیں یہ محراب محل کے اور محرابوں سے اونچا وہ ستاروں سے بھرا تھال فلک کا کتنا چھوٹا ہے مرا قد۔ فرش پر

Read More »

سیلن

بس ایک ہی سر میں، ایک ہی لے پہ صبح سے دیکھ دیکھ کیسے برس رہا ہے اداس پانی پھوار کے ململیں دوپٹے سے اڑ

Read More »

شاعر

وہ پل کی ساتویں سیڑھی پہ بیٹھا کہتا رہتا تھا کسی تھیلے میں بھر کے گر خیال اپنے میں دروازے پہ ہرکارے کی صورت جا

Read More »

نظم

بستہ پھینک کے لو جی بھاگا روشن آرا باغ کی جانب چلاتا چل گڈی چل پکے جامن ٹپکیں گے آنگن کی رسی سے ماں نے

Read More »

دستک

صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا’ دیکھا سرحد کے اس پار سے کچھ مہمان آئے ہیں آنکھوں سے مانوس تھے سارے چہرے

Read More »

Sher

ناخدا دیکھ رہا ہے کہ میں گرداب میں ہوں اور جو پل پہ کھڑے لوگ ہیں اخبار سے ہیں گلزار

Read More »

یہ روٹیاں ہیں یہ سکے ہیں اور دائرے ہیں یہ ایک دوجے کو دن بھر پکڑتے رہتے ہیں گلزار

Read More »

بھرے ہیں رات کے ریزے کچھ ایسے آنکھوں میں اجالا ہو تو ہم آنکھیں جھپکتے رہتے ہیں گلزار

Read More »

خاموشی کا حاصل بھی اک لمبی سی خاموشی تھی ان کی بات سنی بھی ہم نے اپنی بات سنائی بھی گلزار

Read More »

Short stories

Poetry Image