Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Haider Qureshi

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Sher

جسے سمجھتے تھے صحرا وہ اک سمندر تھا کھلا وہ شخص تو ہم کیسے آب آب ہوئے حیدر قریشی

Read More »

لوگ کہتے ہیں کہ تقدیر اٹل ہوتی ہے ہم نے دیکھا ہے مقدر بھی بگڑ جاتے ہیں حیدر قریشی

Read More »

خوشیاں غم میں بالکل گھل مل سی جاتی ہیں اور نشاط میں غم انگیزی ہو جاتی ہے حیدر قریشی

Read More »

نہ پورا سوچ سکوں چھو سکوں نہ پڑھ پاؤں کبھی وہ چاند کبھی گل کبھی کتاب لگے حیدر قریشی

Read More »

وصل کی شب تھی اور اجالے کر رکھے تھے جسم و جاں سب اس کے حوالے کر رکھے تھے حیدر قریشی

Read More »

چاند بن کر چمکنے والے نے مجھ کو سورج مثال کر ڈالا حیدر قریشی

Read More »

دل کو تو بہت پہلے سے دھڑکا سا لگا تھا پانا ترا شاید تجھے کھونے کے لیے ہے حیدر قریشی

Read More »

موت سے پہلے جہاں میں چند سانسوں کا عذاب زندگی جو قرض تیرا تھا ادا کر آئے ہیں حیدر قریشی

Read More »

پانی میں بھی چاند ستارے اگ آتے ہیں آنکھ سے دل تک وہ زرخیزی ہو جاتی ہے حیدر قریشی

Read More »

درختوں پر پرندے لوٹ آنا چاہتے ہیں خزاں رت کا گزر جانا ضروری ہو گیا ہے حیدر قریشی

Read More »

Short Stories

Poetry Image