Jamal Ehsani
- 21 April 1951 - 10 February 1998
- Sargodha, Pakistan
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
ایک فقیر چلا جاتا ہے پکی سڑک پر گاؤں کی
ایک فقیر چلا جاتا ہے پکی سڑک پر گاؤں کی آگے راہ کا سناٹا ہے پیچھے گونج کھڑاؤں کی آنکھوں آنکھوں ہریالی کے خواب دکھائی
نہ کوئی فال نکالی نہ استخارہ کیا
نہ کوئی فال نکالی نہ استخارہ کیا بس ایک صبح یوں ہی خلق سے کنارہ کیا نکل پڑیں گے گھروں سے تمام سیارے اگر زمین
عمر گزری جس کا رستہ دیکھتے
عمر گزری جس کا رستہ دیکھتے آ بھی جاتا وہ تو ہم کیا دیکھتے قریہ قریہ جتنا آوارہ پھرے گھر میں رہ لیتے تو دنیا
دھرتی پر سب درد کے مارے کس کے ہیں
دھرتی پر سب درد کے مارے کس کے ہیں آسمان پر چاند ستارے کس کے ہیں سنتے ہیں وہ شخص تو گھر ہی بدل گیا
سویرا ہو بھی چکا اور رات باقی ہے
سویرا ہو بھی چکا اور رات باقی ہے ضرور دل میں ابھی کوئی بات باقی ہے یہ لوگ کس قدر آرام سے ہیں بیٹھے ہوئے
اس سمے کوئی نہیں میری نگہبانی پر
اس سمے کوئی نہیں میری نگہبانی پر یہ گھڑی سخت کڑی ہے ترے زندانی پر با خبر کر کے رہ عشق کی مشکل سے تجھے
ستارے کا راز رکھ لیا مہمان میں نے
ستارے کا راز رکھ لیا مہمان میں نے اک اجلے خواب اور آنکھ کے درمیان میں نے چڑھا ہے جب چاند آسماں پر تو بوجھ
واقعی کوئی اگر موجود ہے
واقعی کوئی اگر موجود ہے پھر تو یہ دکھ عمر بھر موجود ہے بیچ کا رستہ نہیں باقی کوئی یا خدا ہے یا بشر موجود
تیری یاد اور تیرے دھیان میں گزری ہے
تیری یاد اور تیرے دھیان میں گزری ہے ساری زندگی ایک مکان میں گزری ہے اس تاریک فضا میں میری ساری عمر دیا جلانے کے
گھر سے جاتا ہوں روز شام سے میں
گھر سے جاتا ہوں روز شام سے میں رات بھر کے پروگرام سے میں اے میری جان انتشار پسند تنگ ہوں تیرے انتظام سے میں
کسی بھی دشت کسی بھی نگر چلا جاتا
کسی بھی دشت کسی بھی نگر چلا جاتا میں اپنے ساتھ ہی رہتا جدھر چلا جاتا وہ جس منڈیر پہ چھوڑ آیا اپنی آنکھیں میں
سب بدلتے جا رہے ہیں سر بسر اپنی جگہ
سب بدلتے جا رہے ہیں سر بسر اپنی جگہ دشت اب اپنی جگہ باقی نہ گھر اپنی جگہ میں بھی نادم ہوں کہ سب کے
Sher
اس ایک چھوٹے سے قصبے پہ ریل ٹھہری نہیں
اس ایک چھوٹے سے قصبے پہ ریل ٹھہری نہیں وہاں بھی چند مسافر اترنے والے تھے جمال احسانی
ہارنے والوں نے اس رخ سے بھی سوچا ہوگا
ہارنے والوں نے اس رخ سے بھی سوچا ہوگا سر کٹانا ہے تو ہتھیار نہ ڈالے جائیں جمال احسانی
ہزار طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں
ہزار طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں پر اتنا تھا کہ کوئی ساتھ رونے والا تھا جمال احسانی
یہ کون آنے جانے لگا اس گلی میں اب
یہ کون آنے جانے لگا اس گلی میں اب یہ کون میری داستاں دہرانے والا ہے جمال احسانی
صبح آتا ہوں یہاں اور شام ہو جانے کے بعد
صبح آتا ہوں یہاں اور شام ہو جانے کے بعد لوٹ جاتا ہوں میں گھر ناکام ہو جانے کے بعد جمال احسانی
کیا کہوں اوبنے لگا ہوں جمالؔ
کیا کہوں اوبنے لگا ہوں جمالؔ ایک ہی جیسے صبح و شام سے میں جمال احسانی
تھکن بہت تھی مگر سایۂ شجر میں جمالؔ
تھکن بہت تھی مگر سایۂ شجر میں جمالؔ میں بیٹھتا تو مرا ہم سفر چلا جاتا جمال احسانی
مجھ کو معلوم ہے میری خاطر
مجھ کو معلوم ہے میری خاطر کہیں اک جال بنا رکھا ہے جمال احسانی
نہ اجنبی ہے کوئی اور نہ آشنا کوئی
نہ اجنبی ہے کوئی اور نہ آشنا کوئی اکیلے پن کی بھی ہوتی ہے انتہا کوئی جمال احسانی
اور اب یہ چاہتا ہوں کوئی غم بٹائے مرا
اور اب یہ چاہتا ہوں کوئی غم بٹائے مرا میں اپنی مٹی کبھی آپ ڈھونے والا تھا جمال احسانی
ہم ایسے بے ہنروں میں ہے جو سلیقۂ زیست
ہم ایسے بے ہنروں میں ہے جو سلیقۂ زیست ترے دیار میں پل بھر قیام سے آیا جمال احسانی
مائیں دروازوں پر ہیں
مائیں دروازوں پر ہیں بارش ہونے والی ہے جمال احسانی