Jan Nisar Akhtar
- 18 February 1914-19 August 1976
- Gwalior, British India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. Jan Nisar Akhtar was an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
وہ لوگ ہی ہر دور میں محبوب رہے ہیں
وہ لوگ ہی ہر دور میں محبوب رہے ہیں جو عشق میں طالب نہیں مطلوب رہے ہیں طوفان کی آواز تو آتی نہیں لیکن لگتا
مدت ہوئی اس جان حیا نے ہم سے یہ اقرار کیا
مدت ہوئی اس جان حیا نے ہم سے یہ اقرار کیا جتنے بھی بد نام ہوئے ہم اتنا اس نے پیار کیا پہلے بھی خوش
بہت دل کر کے ہونٹوں کی شگفتہ تازگی دی ہے
بہت دل کر کے ہونٹوں کی شگفتہ تازگی دی ہے چمن مانگا تھا پر اس نے بمشکل اک کلی دی ہے مرے خلوت کدے کے
مانا کہ رنگ رنگ ترا پیرہن بھی ہے
مانا کہ رنگ رنگ ترا پیرہن بھی ہے پر اس میں کچھ کرشمہ عکس بدن بھی ہے عقل معاش و حکمت دنیا کے باوجود ہم
ہر ایک شخص پریشان و در بدر سا لگے
ہر ایک شخص پریشان و در بدر سا لگے یہ شہر مجھ کو تو یارو کوئی بھنور سا لگے اب اس کے طرز تجاہل کو
افق اگرچہ پگھلتا دکھائی پڑتا ہے
افق اگرچہ پگھلتا دکھائی پڑتا ہے مجھے تو دور سویرا دکھائی پڑتا ہے ہمارے شہر میں بے چہرہ لوگ بستے ہیں کبھی کبھی کوئی چہرہ
وہ ہم سے آج بھی دامن کشاں چلے ہے میاں
وہ ہم سے آج بھی دامن کشاں چلے ہے میاں کسی پہ زور ہمارا کہاں چلے ہے میاں جہاں بھی تھک کے کوئی کارواں ٹھہرتا
تمہارے جشن کو جشن فروزاں ہم نہیں کہتے
تمہارے جشن کو جشن فروزاں ہم نہیں کہتے لہو کی گرم بوندوں کو چراغاں ہم نہیں کہتے اگر حد سے گزر جائے دوا تو بن
چونک چونک اٹھتی ہے محلوں کی فضا رات گئے
چونک چونک اٹھتی ہے محلوں کی فضا رات گئے کون دیتا ہے یہ گلیوں میں صدا رات گئے یہ حقائق کی چٹانوں سے تراشی دنیا
بیکسی حد سے جب گزر جائے
بیکسی حد سے جب گزر جائے کوئی اے دل جئے کی مر جائے زندگی سے کہو دلہن بن کے آج تو دو گھڑی سنور جائے
بے مروت بے وفا بیگانۂ دل آپ ہیں
بے مروت بے وفا بیگانۂ دل آپ ہیں آپ مانیں یا نہ مانیں میرے قاتل آپ ہیں آپ سے شکوہ ہے مجھ کو غیر سے
خود بہ خود مے ہے کہ شیشے میں بھری آوے ہے
خود بہ خود مے ہے کہ شیشے میں بھری آوے ہے کس بلا کی تمہیں جادو نظری آوے ہے دل میں در آوے ہے ہر
Nazm
Sher
ایک بھی خواب نہ ہو جن میں وہ آنکھیں کیا ہیں
ایک بھی خواب نہ ہو جن میں وہ آنکھیں کیا ہیں اک نہ اک خواب تو آنکھوں میں بساؤ یارو جاں نثاراختر
گزر گیا ہے کوئی لمحۂ شرر کی طرح
گزر گیا ہے کوئی لمحۂ شرر کی طرح ابھی تو میں اسے پہچان بھی نہ پایا تھا جاں نثاراختر
کیا پتا ہو بھی سکے اس کی تلافی کہ نہیں
کیا پتا ہو بھی سکے اس کی تلافی کہ نہیں شاعری تجھ کو گنوایا ہے بہت دن ہم نے جاں نثاراختر
دل کو ہر لمحہ بچاتے رہے جذبات سے ہم
دل کو ہر لمحہ بچاتے رہے جذبات سے ہم اتنے مجبور رہے ہیں کبھی حالات سے ہم جاں نثاراختر
میں جب بھی اس کے خیالوں میں کھو سا جاتا ہوں
میں جب بھی اس کے خیالوں میں کھو سا جاتا ہوں وہ خود بھی بات کرے تو برا لگے ہے مجھے جاں نثاراختر
مانا کہ رنگ رنگ ترا پیرہن بھی ہے
مانا کہ رنگ رنگ ترا پیرہن بھی ہے پر اس میں کچھ کرشمہ عکس بدن بھی ہے جاں نثاراختر
فرصت کار فقط چار گھڑی ہے یارو
فرصت کار فقط چار گھڑی ہے یارو یہ نہ سوچو کی ابھی عمر پڑی ہے یارو جاں نثاراختر
معاف کر نہ سکی میری زندگی مجھ کو
معاف کر نہ سکی میری زندگی مجھ کو وہ ایک لمحہ کہ میں تجھ سے تنگ آیا تھا جاں نثاراختر
تجھے بانہوں میں بھر لینے کی خواہش یوں ابھرتی ہے
تجھے بانہوں میں بھر لینے کی خواہش یوں ابھرتی ہے کہ میں اپنی نظر میں آپ رسوا ہو سا جاتا ہوں جاں نثاراختر
قوت تعمیر تھی کیسی خس و خاشاک میں
قوت تعمیر تھی کیسی خس و خاشاک میں آندھیاں چلتی رہیں اور آشیاں بنتا گیا جاں نثاراختر
تمام عمر عذابوں کا سلسلہ تو رہا
تمام عمر عذابوں کا سلسلہ تو رہا یہ کم نہیں ہمیں جینے کا حوصلہ تو رہا جاں نثاراختر
Qita
اس حسیں جام میں ہیں غلطیدہ
اس حسیں جام میں ہیں غلطیدہ کتنے نازک تخیلات کے موڑ کتنے گل آفریں لبوں کا رس کتنے رنگین آنچلوں کا نچوڑ جاں نثاراختر
اف یہ امید و بیم کا عالم
اف یہ امید و بیم کا عالم کون سے دن منڈھے چڑھے گی بیل ہائے یہ انتظار کے لمحے جیسے سگنل پہ رک گئی ہو
اک ذرا رسمسا کے سوتے میں
اک ذرا رسمسا کے سوتے میں کس نے رخ سے الٹ دیا آنچل حسن کجلا گیا ستاروں کا بجھ گئی ماہتاب کی مشعل جاں نثاراختر
یوں ندی میں غروب کے ہنگام
یوں ندی میں غروب کے ہنگام جگمگاتی شفق فروز کرن چلتے چلتے بھی آئنہ دیکھے جیسے کوئی سجی سجائی دلہن جاں نثاراختر
یوں ہی بدلا ہوا سا اک انداز
یوں ہی بدلا ہوا سا اک انداز یوں ہی روٹھی ہوئی سی ایک نظر عمر بھر میں نے تجھ پہ ناز کیا تو کسی دن
یوں دل کی فضا میں کھیلتے ہیں
یوں دل کی فضا میں کھیلتے ہیں رہ رہ کے امید کے اجالے چھپ چھپ کے کوئی شریر لڑکی آئینے کا عکس جیسے ڈالے جاں