Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Mazhar Imam

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”.  Mazhar Imam was an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Nazm

Sher

سفر میں اچانک سبھی رک گئے عجب موڑ اپنی کہانی میں تھا مظہر امام

Read More »

کس سمت جا رہا ہے زمانہ کہا نہ جائے اکتا گئے ہیں لوگ فسانہ کہا نہ جائے مظہر امام

Read More »

ایک میں نے ہی اگائے نہیں خوابوں کے گلاب تو بھی اس جرم میں شامل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ مظہر امام

Read More »

نگاہ و دل کے پاس ہو وہ میرا آشنا رہے ہوس ہے یا کہ عشق ہے یہ کون سوچتا رہے مظہر امام

Read More »

کہا یہ سب نے کہ جو وار تھے اسی پر تھے مگر یہ کیا کہ بدن چور چور میرا تھا مظہر امام

Read More »

آپ کو میرے تعارف کی ضرورت کیا ہے میں وہی ہوں کہ جسے آپ نے چاہا تھا کبھی مظہر امام

Read More »

رات آنکھوں میں حیا لے کے گزر جاتی تھی لمحہ شوق بہت چیں بہ جبیں رہتا تھا مظہر امام

Read More »

وہ میرا جب نہ ہو سکا تو پھر یہی سزا رہے کسی کو پیار جب کروں وہ چھپ کے دیکھتا رہے مظہر امام

Read More »

سمیٹ لیں مہ و خورشید روشنی اپنی صلاحیت ہے زمیں میں بھی جگمگانے کی مظہر امام

Read More »

دوستوں سے ملاقات کی شام ہے یہ سزا کاٹ کر اپنے گھر جاؤں گا مظہر امام

Read More »

اس گھر کی بدولت مرے شعروں کو ہے شہرت وہ گھر کہ جو اس شہر میں بد نام بہت ہے مظہر امام

Read More »

تو ہے گر مجھ سے خفا خود سے خفا ہوں میں بھی مجھ کو پہچان کہ تیری ہی ادا ہوں میں بھی مظہر امام

Read More »

Khaka

Poetry Image