Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Munawwar Rana

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Nazm

Sher

کل اپنے آپ کو دیکھا تھا ماں کی آنکھوں میں یہ آئینہ ہمیں بوڑھا نہیں بتاتا ہے منور رانا

Read More »

ماں خواب میں آ کر یہ بتا جاتی ہے ہر روز بوسیدہ سی اوڑھی ہوئی اس شال میں ہم ہیں منور رانا

Read More »

اب آپ کی مرضی ہے سنبھالیں نہ سنبھالیں خوشبو کی طرح آپ کے رومال میں ہم ہیں منور رانا

Read More »

مرے بچوں میں ساری عادتیں موجود ہیں میری تو پھر ان بد نصیبوں کو نہ کیوں اردو زباں آئی منور رانا

Read More »

کھلونوں کی دکانوں کی طرف سے آپ کیوں گزرے یہ بچے کی تمنا ہے یہ سمجھوتا نہیں کرتی منور رانا

Read More »

ہر چہرے میں آتا ہے نظر ایک ہی چہرا لگتا ہے کوئی میری نظر باندھے ہوئے ہے منور رانا

Read More »

سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے منور رانا

Read More »

کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی منور رانا

Read More »

ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے منور رانا

Read More »

تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو تمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے منور رانا

Read More »

برباد کر دیا ہمیں پردیس نے مگر ماں سب سے کہہ رہی ہے کہ بیٹا مزے میں ہے منور رانا

Read More »

یہ سوچ کے ماں باپ کی خدمت میں لگا ہوں اس پیڑ کا سایا مرے بچوں کو ملے گا منور رانا

Read More »

Quote

ہسپتال آدمی کو زندہ رکھنے کی آخری کوشش کا نام ہے۔ منور رانا

Read More »

سائنس اپنے وجود کی آہٹ کو صور اسرافیل ثابت کرنے کے لیے چاند پر چرخا کاتتی ہوئی بڑھیا کے پاس پہنچ گئی لیکن زندگی روز

Read More »

ہم سب سرکس کے اس جوکر کا رول ادا کر رہے ہیں جو ہنسانے کے لیے روتا ہے اور رلانے کے لیے کھلکھلا کر ہنس

Read More »

شادی کے گھر میں سکون ڈھونڈنا ریلوے اسٹیشن پر اصلی منرل واٹر ڈھونڈنے کی طرح ہوتا ہے۔ منور رانا

Read More »

میں نے غربت کے دنوں میں بھی بیوی کو ہمیشہ ایسے رکھا ہے جیسے مقدس کتابوں میں مور کے پر رکھے جاتے ہیں۔ منور رانا

Read More »

اردو ہندوستانی نسل کی وہ لڑکی ہے جو اپنے سلونے حسن اور مٹھاس بھرے لہجے کی بدولت ساری دنیا میں محبوب و مقبول ہے۔ منور

Read More »

سچ پوچھیں تو شاعری وہ نہیں ہوتی جسے آپ مصرعوں میں قید کر لیتے ہیں۔ بلکہ اصل شاعری تو وہ ہوتی ہے جس کی خوشبو

Read More »

نیند تو اس نازک مزاج بچی کی طرح ہے جو سب کی گود میں نہیں جاتی۔ منور رانا

Read More »

اردو ہندوستانی تہذیب کی وہ چادر ہے جس کے چاروں کونوں کو اس کے نام نہاد محافظ اپنی خود غرضیوں کے دانتوں سے کتر رہے

Read More »

اقتدار جبر و تشدد سے نہیں بلکہ حکمت عملی اور علم سے حاصل ہوتا ہے۔ منور رانا

Read More »

پرہیز دنیا کی سب سے کارگر دوا ہے لیکن سب سے کم استعمال ہوتی ہے۔ منور رانا

Read More »

ڈاکٹر اور قصائی دونوں کاٹ پیٹ کرتے ہیں لیکن ایک زندگی بچانے کے لیے یہ سب کرتا ہے جبکہ دوسرا زندگی کو ختم کرنے کے

Read More »

Poetry Image