Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Munawwar Rana

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Nazm

Sher

میں اک دن بے خیالی میں کہیں سچ بول بیٹھا تھا میں کوشش کر چکا ہوں منہ کی کڑواہٹ نہیں جاتی منور رانا

Read More »

اسٹیشن سے باہر آ کر بوڑھی آنکھیں سوچ رہی ہیں پتے دیہاتی رہتے ہیں پھل شہری ہو جاتے ہیں منور رانا

Read More »

بھلے لگتے ہیں اسکولوں کی یونیفارم میں بچے کنول کے پھول سے جیسے بھرا تالاب رہتا ہے منور رانا

Read More »

گر کبھی رونا ہی پڑ جائے تو اتنا رونا آ کے برسات ترے سامنے توبہ کر لے منور رانا

Read More »

ہم نہیں تھے تو کیا کمی تھی یہاں ہم نہ ہوں گے تو کیا کمی ہوگی منور رانا

Read More »

کسی کے زخم پر چاہت سے پٹی کون باندھے گا اگر بہنیں نہیں ہوں گی تو راکھی کون باندھے گا منور رانا

Read More »

تمہیں بھی نیند سی آنے لگی ہے تھک گئے ہم بھی چلو ہم آج یہ قصہ ادھورا چھوڑ دیتے ہیں منور رانا

Read More »

یہ ایسا قرض ہے جو میں ادا کر ہی نہیں سکتا میں جب تک گھر نہ لوٹوں میری ماں سجدے میں رہتی ہے منور رانا

Read More »

Quote

Poetry Image